*محکمہ تعلیم کی طرف سے پنجاب کے تمام چیف ایگزیکٹو آفیسر ز کو تمام پرائمری، ایلیمنٹری اور ہائی سکولز کے تمام ٹیچرز کی 2،2 فائلز چیک لسٹ کے مطابق جمع کرنے کا حکم* ۔۔
*تمام ٹیچرز اپنی دو عدد مکمل فائلز 20 اکتوبر2020 تک اپنے اسکول کے ہیڈ کے پاس جمع کروائیں گے جن میں سے ایک فائل سکول ریکارڈ کے لیے اور دوسری فائل متعلقہ اپوائنٹنگ اتھارٹی کے دفتر میں جمع ہو جائے گی*
No comments:
Post a Comment