Total Pageviews

Saturday, October 10, 2020

سکول سینسز کو ایس آئی ایس ایپ کیسے فل کرنا ہے

سب سے پہلے سکول ٹیب میں

SIS App

کو اپڈیٹ کرلیں۔

Version 5.1.9

اب سکول کے یوزر نیم اور پاسورڈ سے لاگ ان کریں۔

لاگ ان ہونے کے بعد آپکے سامنے درمیان میں Census 2020

کا آپشن ہوگا اس پر کلک کریں.


اب آپکے سامنے جو سکرین شو ہوگی وہاں اوپر دائیں طرف لکھا ہوگا

Prepare

اس پر کلک کریں۔

اب آپکے سامنے ان چیزوں کی لسٹ ظاہر ہو جائے گی جن کو ٹھیک کیے بغیر آپکا

Census

سبمٹ نہیں ہوسکتا۔ مثلاً

•Teachers Data Not Verified

•Schools Facilities Not Updated etc

نوٹ: جو بھی یہاں پر نظر آرہا ہوگا اسکو سکول ٹیب میں اس کے متعلقہ سیکشن میں جا کر ٹھیک کیا جا سکے گا

جب یہاں پر کوئی اشو نہیں شو ہوگا پھر نیچے

Submit

کا آپشن آجائے گا۔

اب آتے ہیں ان آپشز کی طرف جو سکول ٹیب میں نیو آئے ہیں۔

ایس آئی ایس ایپ کو اوپن کر کے سٹاف پر کلک کر کے کسی ٹیچر کا ڈیٹا اوپن کریں گے تو سروس پر کلک کرنے سے آپکو تین آپشن نظر آئیں گے۔

➡️ 1•Initial Designation

اس میں آپ نے اپنا شروع والا عہدہ لکھنا ہے مثلاً جب آپ بھرتی ہوئے تھے تو آپ

ESE

تھے اور اب ریگولر ہو کر آپ

PST

بن گئے ہیں۔

لیکن وہاں آپ نے

ESE

ہی لکھنا ہے۔

➡️ 2•Initial Subject:

بھرتی کے وقت آپکا جو سبجیکٹ تھا وہ یہاں لکھنا ہے۔

➡️ 3•Initial Grade:

جب آپ بھرتی ہوئے تھے تو آپکا گریڈ کیا تھا

اگر آپ سکیل 9 میں بھرتی ہوئے تھے اور اب آپکا سکیل 14 ہو چکا ہے تو پھر آپ 14 ہی لکھیں گے کیوں کہ ESE/PST کا بنیادی سکیل اب 14 ہی ہے


➡️ 4•District Of Initial Appointment:

اس کے ساتھ ہی آپ وہاں ایجوکیشن کے آپشن پر کلک کریں گے تو نیچے ٹریننگ کا آپشن ہوگا اس کو بھی آپ نے

Yes/No

کرنا ہے۔

ایس آئی ایس ایپ کو اوپن کریں گے تو وہاں

School

کے آپشن پر کلک کرنا ہے پھر وہاں

Basics

پر کلک کریں گے تو نیچے سکول کونسل کے بارے میں انفارمیشن مانگی گئی ہے اس کو مکمل کریں اس میں یہ چیزیں ہیں👇🏻

•No Of Members

• School Council Notification Date

•No Of Meeting In Year 2019-20

•Key Decisions In Meetings

ایس آئی ایس ایپ کو اوپن کرکے

School

پر کلک کریں پھر دوسرے نمبر پر

Facilities

پر کلک کریں وہاں فرنیچر کے بارے میں جو انفارمیشن مانگی گئی ہے وہ لکھیں۔ 👇🏻

• ٹیچرز کے لیے کتنی کرسیاں اور ٹیبل ہیں

• بچوں کے لیے تین سیٹوں والے بینچ اور کرسیاں کتنی ہیں

اس کو مکمل کریں۔

ایس آئی ایس ایپ کو اوپن کرکے

School

پر کلک کریں پھر دوسرے نمبر پر

Facilities

پر کلک کریں آپ کو کچھ سوالات نظر آ رہے ہیں ان کے جواب

Yes/No

میں دیں۔

• Drinking Water And Water Quality?

• Electricity?

• Toilets?

• Boundary wall?

• Main Gate?

• Sewerage?

• First Kit Aid?

• Emergency Exit?

• Fire Extinguisher?

• Does School Has Tuckshop/Canteen?

سکول پر کلک کر کے Facilities پر کلک کریں گے تو سب سے آخر پر کچھ نیو آپشن ایڈ کیے گئے ہیں ان کے جواب دیں
• No Of Trees?
• No Of Trees Planted In Census year 2019-20
• Tree plantation Register Maintenance?
Etc.

سال 21-2020 کا
NSB
کا ڈیٹا ایس آئی ایس ایپ پر درج کرنے کا آپشن دے دیا گیا ہے یہ کام بھی ابھی سے شروع کر دیں ۔

نوٹ
ہو سکتا ہے اوپر بتائے گئے کاموں میں سے کوئی کام کیے بغیر بھی آپکا
Census
سبمٹ ہو جائے لیکن اگر آپ اوپر بتائے گئے سارے کام مکمل کر لیں گے تو آپ سال بھر کے لیے اس ٹینشن سے آزاد ہو جائیں گے۔

No comments:

Post a Comment

About Me

My photo
I'm Khuram Shahzad, a Mathematician and science teacher. Also having interest in social media mobilizing and helping others

MESSAGE BY ADMIN


تمام معزز ملازمین اور گروپ ممبران سے گزارش ہے کہ آپ کے پاس ملازمین کے متعلقہ جو بھی پرانے،نئے نوٹیفیکیشنز ،دستاویزات،کورٹ کے فیصلے اور ایجوکیشن کے متعلق اپڈیٹس،پے سلپس،رزلٹ،پی ڈی ایف بکس ہیں وہ ہمیں ای میل کر دیا کریں تاکہ پاکستان کے تمام ملازمین کی رہنمائی کے لیےانکو اپنی ویب سائیٹ پر شئیرکر سکیں۔آپ کی طرف سے بھیجے گئے نوٹیفیکیشن آپ کے نام کے ساتھ ویب سائیٹ پر شائع کیے جائیں گے۔شکریہ

peagujrat@gmail.com ای میل ایڈریس

ایڈمن

www.peagujrat.blogspot.com