*باوقار اور اہم دوست احباب سے خصوصی ملاقاتیں*
پنجاب ایجوکیٹرز ایسوسی ایشن ضلع گجرات کے وفد ، جا میں صدر PEA *محمد عامر بوٹا* ، جنرل سیکرٹری PEA *چودھری خرم شہزاد* اور جوائنٹ سیکرٹری PEA *سید علمدار حسین شاہ* , نے انتہائی اہم اور مدبر شخصیت *جناب ضیغم صاحب* سے خصوصی نشست کی۔ ضیغم صاحب نے موجودہ سنیارٹی سے متعلقہ اہم امور پر بات چیت کی۔
موجودہ سنیارٹی لسٹ اور پروموشن سے متعلقہ کئی اہم نکات پر بھی بات ہوئی۔
اس کے ساتھ ساتھ سی ای او آفس کی مقبول شخصیت جناب ایوب صاحب سے بھی ملاقات اور خصوصی بیٹھک ہوئی۔
*پنجاب ایجوکیٹرز ایسوسی ایشن ضلع گجرات اپنے اساتذہ کے مسائل کے حل کے لیے پر عزم ہے اور انشاء اللہ ہر پلیٹ فارم پر کام کرتی رہے گی۔*
طالب دعا:
*چودھری خرم شہزاد*
ڈسٹرکٹ جنرل سیکرٹری
*پنجاب ایجوکیٹرز ایسوسی ایشن ، ضلع گجرات*
No comments:
Post a Comment