محکمہ تعلیم میں کلاس4 کی بھرتیاں ۔
ضلع گجرات میں آسامیوں کی تعداد 120 ہے۔ ان آسامیوں پر پالیسی 2004 کےمطابق بھرتی کی جائیگی۔
پالیسی 2004 کےمطابق بھرتی کے لیے 100 نمبر ہونگے جن میں سے کوالیفیکیشن کے زیادہ سے زیادہ پوائنٹس 50 ہونگے۔ زیادہ سے زیادہ 10 نمبرز تجربے جبکہ بقایا نمبرز انٹر ویو کے ہونگے۔
اس مہینے میں ان شاء اللہ ، تمام 36 اضلاع میں اخباری ایڈز آنے کی توقع ہے۔
ضلع گجرات
ضلع گجرات کے خواندہ اور اہل امیدواران اپنی درخواستیں سادہ کاغذ پر بمع اسناد، شناختی کارڈ اور ڈومیسائل کے ساتھ 31 اکتوبر 2020 تک متعلقہ دفاتر میں جمع کروائیں۔
بقایا تفصیلات ایڈ میں موجود ہیں۔
پالیسی 2004 کو ڈاؤن لوڈ بھی کیا جا سکتا ہے
*پنجاب ایجوکیٹرز ایسوسی ایشن ضلع گجرات*
مزید تفصیلات اور ہر قسم کی تعلیمی اپ ڈیٹس کے لیے جڑے رہیے ہمارے سوشل میڈیا نیٹ ورک سے
*Twitter:*
*FACEBOOK GROUP*
*BLOG WEBSITE*
www.peagujrat.blogspot.com
*YOUTUBE*
https://www.youtube.com/channel/UC940tXdxXHZQ9V6wuHF4v6w
*WHATSAPP GROUPS*
03363093600
*E-Mail*
peagujrat@gmail.com
Regards:
*CH.KHURAM SHAHZAD*
{PEA GUJRAT}
No comments:
Post a Comment