پنجاب پولیس ضلع گجرات میں کانسٹیبلان اور لیڈی کانسٹیبلان کی بھرتیاں
بھرتی ہونے والے افراد کو گورنمنٹ آف پنجاب پے سکیل نمبر 7 بمعہ مروجہ الاؤنسز تنخواہ دی جائے گی۔
شرائط و ضوابط
عمر کی حد 18 سے 22 سال ہو گیا
مرد حضرات کے لیے قد 5 فٹ 7 انچ جبکہ خواتین کے لیے 5 فٹ 2 انچ ہو گا جس میں کوئی رعایت نہ ہے۔
چھاتی 33 ، ساڑھے 34 ہونی چاہئیے (صرف مرد حضرات کے لیے) ، کوئی رعایت نہ ہے۔
امیدواران کا ضلع گجرات کا سکونتی ہونا اور نادرا کا شناختی کا حامل ہونا ضروری ہے۔
تعلیمی معیار کم از کم میٹرک ہونی چاہئیے جس میں پچاس 50 فیصد نمبر ہونا ضروری ہے
مرد حضرات کے 6۔1 کلو میٹر دوڑ 7 منٹ میں جبکہ خواتین کے لیے 6۔1 کلو میٹر دوڑ 10 منٹ میں کرنا ضروری ہے کوئی رعایت نہ ہو گی
اپلائی کرنے کا طریقہ
امیدواران 12 اکتوبر2020 سے 26 اکتوبر 2020 تک پولیس لائنز گجرات سے درخواست فارم جس کی قیمت 25 روپے ، ناقابل واپسی ہے، لے کر تصدیق شدہ فارم بمعہ ضروری کاغذات اور اسناد کی فوٹو کاپی مندرجہ بالا تواریخ یعنی 12 اکتوبر سے 26 اکتوبر تک پولیس لائنز میں ہی جمع کروا سکیں گے۔
No comments:
Post a Comment