وزیر اعلی پنجاب نے آج ایکسپو سینٹر فیلڈ ہسپتال میں کورونا کے متاثرہ مریضوں کے علاج معالجے کی سہولتوں کا جائزہ لیا۔
▪︎ ایکسپو سنٹر لاہور میں کورونا فیلڈ ہسپتال دوبارہ فعال کر دیا گیا
▪︎ایکسپو سنٹر کے فیلڈ ہسپتال میں آکسیجن والے 300 بیڈزاور پورٹیبل وینٹی لیٹرز کا انتظام کیا گیا ہے۔
▪︎پنجاب حکومت کی جانب سے محکمہ صحت کو ایک ارب روپے سے زائد کے فنڈز فراہم کئے گئے ہیں۔
No comments:
Post a Comment