گورنمنٹ آف پنجاب ، ہائیر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے 1 جنوری 2021 کو جاری کردہ اس لیٹر کے مطابق CTIs کی 3000 خالی آسامیوں کو 4 ماہ کے لیے۔
ان بھرتی ہونیوالے CTIs کی ماہانہ تنخواہ 45 ہزار روپے ہو گیا۔ جبکہ انکے لیے عمر کی حد نہیں رکھی گئی۔اور ایک ماہ میں دو چھٹیاں کر سکیں گے۔
اس کے علاوہ کچھ دیگر شرائط و ضوابط بھی رکھی گئی ہیں . جو کہ آپ ڈاؤن لوڈ کر کے پڑھ سکتے ہیں۔
*سلیکشن کا طریقہ کار*
13 جنوری 2021 کو میل/فیمیل کالجز میں خالی آسامیوں کی فہرست نوٹس بورڈز پر آویزاں کی جائینگی ۔ امیدواران 14 جنوری سے 15 جنوری تک درخواستیں جمع کروا سکیں گے جبکہ tentative میرٹ لسٹ 17 جنوری کو نوٹس بورڈز پر لگا دی جائینگی ۔
کسی شکایت کی صورت میں متعلقہ ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز کو شکایات 18 اور 19 جنوری کو جمع کروائی جا سکیں گی۔ جبکہ فائنل میرٹ لسٹ 20 جنوری کو لگائی جائیگی۔
انٹرویوز 21 سے 23 جنوری ہونگے اور کامیاب امیدواران کی فہرستیں 25 جنوری کو آویزاں کر دی جائینگی۔۔۔
2 فروری آفر آرڈرز کا اجراء کیا جائیگا۔۔۔۔
Where to apply for internship..in the college or online?? Kindly reply
ReplyDelete